اگر آپ کو اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے نقد رقم کی ضرورت ہے، تو عسکری پرسنل فنانس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
یہ مندرجہ ذیل لوگوں کے لئے موزوں ہے:
آپ اپنے بچے کو بہترین تعلیم دینے، ایک بہترین شادی کا منصوبہ بنانے، اپنے پیارے گھر کو سجانے، قرضوں کو یکجا کرنے، اپنی پسندیدہ منزل پر جانے، انتہائی ضروری اشیاء خریدنے اور بہت سی ضرویات کو پورا کرنے کے لیے عسکری پرسنل فنانس حاصل کرسکتے ہیں۔
| پارٹیکیولر | تفصیلات |
| قرض کی معیاد | 1 سے 4 سال |
| قرض لینے والے کی کم از کم عمر |
|
| قرض کی اختتامی مدت تک زیادہ سے زیادہ عمر |
|
| کم از کم تنخواہ/آمدنی | مستقل ملازمین:
کنٹرکٹ ملازمین
پینشن لینے والے:
خود مختار کاروباری افراد/ خود مختار پیشہ ور افراد:
|
| قرض کے بوجھ کے تناسب سے مشروط مالی رقم | 50,000 روپے سے 4،000،000 روپے تک |
| ٹاپ اپس/انہانسمنٹ لون | ہر 3 ماہ کے بعد ٹاپ اپس/افزودگی کی سہولت۔ |
مارک اپ ریٹس | تنخواہ دار
خود مختار کاروباری افراد/ خود مختار پیشہ ورافراد(SEB/SEP):
|
درخواست کے لیے بنیادی طور پر درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:
آپ ہماری برانچوں میں جا کر یا ہمارے 24 گھنٹے وائس اینڈ ورچوئل سینٹر کو 787- 000-111 051 پر کال کرکے درخواست دے سکتے ہیں۔ ہمارا عملہ آپ کے قرض کی درخواست کے فارم اور دیگر رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔
آپ یہاں اپنی تفصیلات بھی جمع کرا سکتے ہیں، ہمارا عملہ آپ سے رابطہ کرے گا۔
کم از کم فنانسنگ کی رقم 50,000 روپے ہے۔ زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی حد قرض بوجھ کے تناسب(DBR) کے مطابق 40% تک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے محتاط ضوابط (SBP PR) کے مطابق ہوگی۔۔
قرض کی مدت کم از کم 01 سال اور زیادہ سے زیادہ 04 سال یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےموجودہ محتاط ضوابط (SBP PR) کے مطابق ہوگی۔
کم زم کم 21 سال اور زیادہ سے زیادہ 60 سال۔
عسکری بینک پرسنل فنانس کا اہل ہونے کے لیےکم از کم ماہانہ آمدنی 35،000 روپے ہونا ضروری ہے۔
تمام شہروں/علاقوں سے بغیر کسی امتیاز کے ذاتی مالیات سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
پرسنل فنانس کی پروسیسنگ کا وقت لاگ ان سے منظوری تک 10 کاروباری دن ہیں بشرطیکہ مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ درخواست مکمل کی گئی ہو۔
یہ چارجز کے موجودہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
قرض کی اصل رقم اورمارک اپ پر مشتمل یکساں ماہانہ اقساط (EMI) کی ادائیگی قرض لینے والے کے عسکری بینک کے ساتھ موجود اکاؤنٹ کے ذریعے ڈائریکٹ ڈیبٹ اتھارٹی (DDA) کے ذریعے کی جائے گی۔۔
جی ہاں، یک مشت ادائیگی یا قبل از وقت منسوخی کا آپشن تمام کسٹمرز کے لیے دستیاب ہے۔ چارجز کا اطلاق بینک کے موجودہ چارجز کے شیڈول کے مطابق ہوگا۔
واجب الادا/نادہندہ ہونے کی صورت میں، عسکری بینک کا ریکوری ڈیپارٹمنٹ آپ سے رابطہ کرے گا، اور آپ کے قرض سے متعلق تفصیلات کریڈٹ بیورو کو رپورٹ کی جائیں گی۔ تاخیر سے ادائیگی اور چیک ریٹرن چارجز بھی چارجز کے موجودہ شیڈول کے مطابق لاگو ہو سکتے ہیں۔ بینک کی طرف سے قانونی کارروائی بھی شروع کی جا سکتی ہے۔
ہمارا سیلز/فرنٹ اینڈ عملہ کافی معاون ہے اور آپ کی خدمت کے لیے ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ آپ ہمارے کسٹمر سروسز سینٹر پر بھی جا سکتے ہیں/کال کر سکتے ہیں یا ای میل بھیج سکتے ہیں۔
ای میل ایڈریس: customerServices@askaribank.com.pk
آپ یہاں اپنی تفصیلات بھی جمع کرا سکتے ہیں، ہمارا عملہ آپ سے رابطہ کرے گا۔