عسکری سحر فنانس

جائزہ

کاروباری خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب عملی قدم 

عسکری سحر فنانس ایک خاص سہولت ہے جو خواتین کے ملکیتی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارکی معاونت کے لیے تیار کی گئی ہے۔ سحرفنانس کے ذریعے عسکری بینک کاروباری خواتین کو آسان مالی تعاون فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ اپنے کاروبار کو مستحکم اور آگے بڑھا سکیں۔ یہ پروڈکٹ خواتین کو بااختیار بنانے اور معیشت میں ان کے کردار کو مضبوط کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

آج ہی درخواست دیں اور عسکری سحر فنانس کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔

اہم خصوصیات

  • قرض کی زیادہ سے زیادہ رقم: 50 لاکھ روپے
  • قرض کی مدت: زیادہ سے زیادہ 5 سال
  • درخواست کی پراسیسنگ اور رقم کی فراہمی کا تیز اور آسان طریقہ
  • مسابقتی مارک اپ ریٹس
  • قرض / ایکویٹی:
    • نئے کاروبار کی صورت میں درخواست گزار کو 20 فیصد سرمایہ خود لگانا ہوگا
    • موجودہ کاروبار کی صورت میں کوئی سرمایہ درکار نہیں

اہلیت

  • صرف خواتین کی ملکیت والے کاروبار جیسے:
    واحد ملکیت (Sole Proprietor)، پارٹنرشپ فرم، پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی، سنگل ممبر کمپنی (SMC)، یا انفرادی کاروبار
  • موجودہ کاروبار کے لیے کم از کم 1 سال کی رجسٹریشن ضروری ہے
  • نئے کاروبار کے لیے درخواست گزار کی عمر 20 سے 50 سال کے درمیان ہونی چاہیے
  • موجودہ کاروبار کے لیے درخواست گزار کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہونی چاہیے

درخواست دینے کا طریقہ

درخواست دیں

No documents available.


   

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026