ایس ایم ایس کے ذریعے چیک بک منگوانے کی درخواست

اب آپ چیک بک حاصل کرنے کیلئے 8870 پرایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔

چیک بک منگوانے کا طریقہ

1۔ درخواست شروع کریں

  • اپنے موبائل سے انگریزی میں "CB" یا "cb" لکھ کر 8870 پر بھیجیں۔
  • آپ کو 8870 سے ایک جوابی میسج آئے گا جس میں تصدیق کی جائے گی کہ آپ کی درخواست کامیابی سے جمع ہو گئی ہے۔

2۔ بینک کی طرف سے تصدیقی کال

  • ایک ورکنگ ڈے کے اندر بینک کا نمائندہ آپ سے فون پر رابطہ کرے گا۔ اس کال پروہ آپ کے بینک کی تفصیلات، اکاؤنٹ نمبر اورچیک بک میں صفحات کی تعداد کی تصدیق کرے گا۔

3۔ برانچ سے چیک بک حاصل کرنا

  • جیسے ہی آپ کی چیک بک تیار ہو کر آپ کی برانچ پہنچ جائے گی، آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دے دی جائے گی۔
  • آپ اپنی برانچ جا کر معمول کے مطابق اپنی چیک بک وصول کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026